Outdoor Plants

Bottle Palm Plant

Outdoor
★★★★★ No reviews yet
Starting from
Rs 1,500

Choose Option

In Stock (2000 available)
🏪
Sold by PlantsPk Nursery 📍 Pattoki
View Store

Product Description

🌴 Bottle Palm ایک نہایت خوبصورت اور منفرد آرائشی پام ہے جو اپنے بوتل نما تنے کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ یہ باغات، فارم ہاؤسز، ہوٹلز، لانز اور لینڈ اسکیپنگ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ 🌿 منفرد بوتل نما تنا 🌿 خوبصورت آرائشی پام 🌿 باغات اور لانز کے لیے بہترین 🌿 صحت مند نرسری پودے

🌿 Plant Care

☀️
Sunlight Partial Shade
💧
Watering Every 2–3 days
🌱
Fertilizer minium
🌡️
Temperature 30 to 35
Additional Notes

سردیوں کے موسم میں بوتل پام کے چھوٹے پودوں کو شدید ٹھنڈ اور کورے (Frost) سے بچانا ضروری ہوتا ہے۔ کم عمر پودوں کو سرد راتوں میں کور، شیڈ نیٹ یا مناسب حفاظتی انتظام فراہم کریں تاکہ پودا صحت مند رہے اور اس کی بڑھوتری متاثر نہ ہو۔ بالغ اور بڑے پودے نسبتاً زیادہ برداشت رکھتے ہیں۔

Product Video

Remarks
Total Comments: 0

💬 Chat with Seller

Ask the seller about price, availability, quantity or delivery.